داغنا (كي)

داغنا (كي)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بطورِ علاج جلد کو ایک گرم آلے سے جلانا۔

الشرح المختصر :


آگ کے ذریعہ سے داغنا حصولِ شفایابی کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے جو داغنے والے شخص کو اللہ کے حکم سے فائدہ دیتا ہے۔ یہ بہت سے امراض کے لیے ایک معروف علاج ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ لوہے یا اس طرح کی کسی اور شے کو آگ سے گرم کیا جاتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ سے شفا طلب کرتے ہوئے اسے جسم کے کسی مخصوص حصے پر لگایا جاتا ہے۔ ایسا وہی شخص کرسکتا ہے جو اس کا ماہر اور شناسا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


الکيّ: ’جلد کو لوہے وغیرہ سے جلانا‘۔ کہا جاتا ہے: ”كَوَى العُضْوَ، يَكْوِيه، كيّاً“ یعنی اس نے عضو کو لوہے کے ذریعہ داغا۔