البحث

عبارات مقترحة:

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

اِضْطِباع
(الاضْطِبَاعُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بیت اللہ کا طواف کرنے والے مُحرِم (احرام پہننے والے) کا چادر کو دائیں بغل کے نیچے سے داخل کرنا اور اس کے کنارے کو بائیں کندھے پر ڈال دینا اور دائیں کندھے کو کھلا رکھنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اِضْطِباع سے مراد کپڑے اور چادر کو دائیں ہاتھ کے نیچے سے گھماتے ہوئے بائیں کندھے پہ ڈالنا اور دائیں کندھے کو کھلا رکھنا ہے۔