پہلو کے بل لیٹنا (الاِضْطِجَاعُ)

پہلو کے بل لیٹنا (الاِضْطِجَاعُ)


الفقه التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


انسان کا اپنے پہلو کو زمین پر رکھنا( پہلو کے بل لیٹنا)۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِضْطِجاع یہ مصدر ہے اضْطَجعَ کا بمعنی میلان، جھکاؤ۔ یہ لفظ ٹیک لگانے، چت لیٹنے اور زمین پر سونے کے معنی میں بھی آتا ہے۔