البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

مَظِنّہ، گمان، شبہ۔
(مَظِنّةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسی جگہ جہاں شے کے موجود ہونے کا غالب امکان ہو۔

الشرح المختصر

مظان (مظِنّہ کی جمع) ایسی جگہیں جہاں شے کے پائے جانے کا غالب امکان ہو۔ جیسے نیند ہوا خارج ہونے کی مظنہ(جگہ) اور بلوغت، سن رشد کی۔ کسی بھی شے کو اجتہاد یا ذاتی فیصلہ کی بنیاد پر ’مظنۃ الشیئ‘ نہیں قرار دیا جاسکتا، بلکہ اس کا علم کتاب وسنت کے نصوص یا اجماع کے ذریعہ ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

گمان کی جگہ، ’مظنۃ الشیئ‘: ایسی جگہ جہاں کسی چیز کے موجود ہونے کا گمان ہو۔ ظن (گمان) کا اصل معنی شک اور تردد ہے، یہ یقین کی ضد ہے۔ اور کبھی یقین اور علم کے معنی پر بھی ظن کا اطلاق ہوتا ہے۔