مُصارَحت، کھلم کھلا کہنا (مُصارَحَةٌ)

مُصارَحت، کھلم کھلا کہنا (مُصارَحَةٌ)


التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


بات کرنے والے یا کاتب کا اپنی رائے کو بغیر کسی اشتباہ یا غموض کے بالکل واضح اور کھلے انداز میں ظاہر کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


مصارحۃ: کسی کے سامنے کھل کر من کی بات کرنا۔ ’صراحۃ‘ کا حقیقی معنی ہے ’کسی شے کا ظاہر اور نمایاں ہونا‘۔ مصارحۃ کی ضد مخفی رکھنا اور چھپانا ہے۔