البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

نیا وضو / نئے سرے سے کیا ہوا وضو۔
(وُضوءٌ مُجَدَّدٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

پہلے وضو کے باقی ہوتے ہوئے پھر سے کیا گیا وضو۔

الشرح المختصر

’وضوءِ مجدد‘(نیا وضو) اس وضو کو کہا جاتاہے جو بغیر کسی "حدث" کے پہلے سے کیے گئے وضو کے اوپر کیا جائے۔ جیسےکوئی شخص مثلا ًنماز عصر کےلئے مکمل طریقے سے وضو کرے پھروضو کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرے جبکہ اس کے پہلے وضو کی طہارت ابھی ختم نہ ہوئی ہو۔