افاقہ (الإِفَاقَةُ)

افاقہ (الإِفَاقَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


انسان کو نیند، نشہ، پاگل پن یا بے ہوشی کے بعد دوبارہ ہوش کا آنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


افاقہ: ’لوٹنا‘، کہا جاتا ہے (اَفاق الرجل من مرضہ) یعنی ’وہ اپنی بیماری سےصحت مندی کی طرف لوٹ آیا‘،اسی طرح جب کوئی شخص نیند سے جاگے تو کہا جاتا ہے أَفاقَ النّائِمُ۔