تقاضہ کرنا، حق لینا (الاقْتِضَاءُ)

تقاضہ کرنا، حق لینا (الاقْتِضَاءُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شخص کا دوسرے سے اپنا حق لینا۔

الشرح المختصر :


اقْتِضَاء: حق لینا خواہ یہ حق مال سے متعلق ہو جیسے مزدور کا اپنی اُجرت لینا، یا مال سے متعلق نہ ہو جیسے منافع حاصل کرنا، قصاص لینا وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


اقْتِضَاء: یعنی لازم سمجھنا اور چاہنا۔ یہ مانگنے اور دعا کرنے کے معنیٰ میں بھی آتا ہے۔ یہ اصل میں ’قَضَاء‘ سے ماخوذ ہے اور جس کا معنیٰ ہے مضبوط کرنا ۔ اس کے علاوہ یہ لینے، قبضہ کرنے، حوالے کرنے، رہنمائی کرنے، مکمل کرنے اور ختم ہونے کے معنیٰ میں بھی آتا ہے۔