روزی کمانا (الاكْتِسَابُ)

روزی کمانا (الاكْتِسَابُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شرعی طور پر جائز وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے معاش کی تلاش اور روزی روٹی طلب کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظِ اکتساب، اکتَسبَ فعل سے مصدر ہے اس کا معنی ہے کوشش کرنا اور اختیارات کا استعمال کرنا۔ لغت میں اس سے مراد رزق طلب کرنا ہے۔