امام (الإِمَام)

امام (الإِمَام)


علوم القرآن الثقافة والدعوة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ شخص جو نمازیوں کے آگے رہے تاکہ مقتدی اپنی نماز میں اس کی اقتداء اور متابعت کرسکیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


امام: ہر وہ شخص جس کی اقتداء کی جائے اور معاملات میں اسے ترجیح دی جائے، امامت دراصل آگے بڑھنے کو کہتے ہیں۔ امام کے دیگر معانی یہ ہیں: رئیس وحاکم، اصل ومرجَع۔