ایامِ منی، ایامِ تشریق (أَيَّامُ مِنَى)

ایامِ منی، ایامِ تشریق (أَيَّامُ مِنَى)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ذو الحجہ کا گیارہواں، بارہواں اور تیرھواں دن۔

الشرح المختصر :


’ایام منیٰ‘ سے مراد یوم النحر یعنی عید کے دن کے بعد کے تشریق کے تین دن ہیں۔ انہیں’ ایام الرمی‘، ’ایام تشریق‘، ’ایام رمی الجمار‘ اور ’أيام معدودات‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی نسبت مکہ میں واقع ایک جگہ منیٰ کی طرف کی گئی ہے کیونکہ حاجی لوگ اس میں کئی مناسک حج سر انجام دیتے ہیں جیسے کنکریاں مارنا اور رات گزارنا وغیرہ۔