منھ کی بدبو (الْبَخَرُ)

منھ کی بدبو (الْبَخَرُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


منھ سے آنے والی ناپسندیدہ اور ناگوار بدبو۔

التعريف اللغوي المختصر :


البَخَرُ: منہ سے آنے والی بدبو، ہر ناپسندیدہ بدبو کو ’بَخَرٌ‘ کہتے ہیں۔بَخَرٌ دراصل دیگچی سے اٹھنے والے بخارات اور دھویں سے آنے والی بدبو کو کہتے ہیں۔