البحث

عبارات مقترحة:

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

اسوہ بنانا، اقتدا واتباع کرنا
(التَّأَسِّي)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی دوسرے کی اقتداء اور اتباع کرنا بایں طور کہ اسی کی طرح کا عمل کرے اور جیسے اور جس انداز میں وہ کسی کام کو چھوڑے ویسے ہی یہ بھی چھوڑ دے۔

التعريف اللغوي المختصر

اقتداء اور اتباع کرنا۔ کہا جاتا ہے: ”فُلانٌ يَأْتَسِي بِفُلانٍ“ یعنی جو اسے پسند ہے وہی اپنے لئے پسند کرتا ہے اور اس کی پیروی کرتا ہے۔