البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

تبسم، مسکراہٹ
(التَّبَسُّمُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

آواز کے بغیر تھوڑی سی ہنسی (مسکراہٹ)۔

التعريف اللغوي المختصر

’تبسم‘ ہنسی سے کم یا اس کی ابتدا کا نام ہے۔ اور ایسی کیفیت انسان کے ہونٹوں کے کھلنے پر ہوتی ہے۔ تبسم کا اصل مفہوم یہ ہے کہ ہونٹوں کا اتنا کھلنا کہ سامنے کے دانت دکھائی دینے لگیں۔ اس کا ایک معنی، بغیر آواز کے تھوڑی سی ہنسی بھی ذکر کیا گیا ہے۔