البحث

عبارات مقترحة:

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

تجارت
(التِّجَارَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

حصولِ نفع کے لیے خرید و فروخت کی صورت میں مال میں تصرف کرنا۔

الشرح المختصر

التِّجارَةُ: منافع کے لیے خرید و فروخت کے ذریعے مال میں تصرف کرنا۔ یہ ان پیشوں میں سے ہے جسے انسان کمائی کے مقصد سے اور مال کو بڑھانے اور اس میں اضافہ کرنے کے لیے اپناتا ہے، جیسے کہ ایک شخص کوئی چیز خریدتا ہے تاکہ نفع اور فائدہ کے ساتھ اسے بیچ سکے۔

التعريف اللغوي المختصر

التِّجارَةُ: یہ ”تَجَرَ“ فعل کا مصدر ہے۔ خرید و فروخت کرنے والا شخص ”تاجر“ کہلاتا ہے۔