تخمینہ لگانا، اندازہ لگانا (التَّخْمِينُ)

تخمینہ لگانا، اندازہ لگانا (التَّخْمِينُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


غلبۂ ظن کا استعمال کرتے ہوئے فصلوں اور پھلوں وغیرہ کی مقدار کا اندازہ لگانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تخمینہ کرنا اور اندازہ لگانا۔ یہ کسی چیز کے بارے میں وہم یا گمان سے بات کہنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔