چار زانو بیٹھنا (التَّرَبُّعُ)

چار زانو بیٹھنا (التَّرَبُّعُ)


الفقه التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


نمازی آدمی کا اپنی سرین پر دائیں گھٹنے کو دائیں طرف، اور دائیں پیر کو بائیں اور بائیں کو دائیں طرف پھیلا کر بیٹھنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تربّع کا معنی ہے آدمی کا چار زانو بیٹھنا، یعنی چار اطراف پر بیٹھنا۔ چونکہ اس بیٹھک میں آدمی چار زانو ہو کر بیٹھتا ہے اس لیے اسے ”تربّع“ کہتے ہیں، الاربع سے مراد دونوں پیر کی پنڈلیاں اور ران ہیں۔ اصل میں تربّع کہتے ہیں ’کسی چیز کے چار حصے بنانا‘۔