تسمیہ (بسم اللہ پڑھنا) (التَّسْمِيَّة)

تسمیہ (بسم اللہ پڑھنا) (التَّسْمِيَّة)


علوم القرآن أصول الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ کہنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


کسی شے کا نام لینا یا نئے سرے سے اس کا نام رکھنا۔ "تسميہ" کا اطلاق مقرر اور متعین کرنے پر بھی ہوتا ہے۔ "مسمی" کا معنی ہے: معلوم و متعین شے۔ لفظ"اسم" دراصل "السُّمُوّ" سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: بلندی۔ ایک اور قول کی رو سے یہ "السِّمَة" سے نکلا ہے جس کا معنی ’علامت‘ ہے۔