منہ کالا کرنے کی سزا دینا (التَّسْوِيْد)

منہ کالا کرنے کی سزا دینا (التَّسْوِيْد)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مجرم کے چہرے پر کالے رنگ کو مَلنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تسوید: کسی شے پر سیاہ رنگ لگانا اور اسے سیاہ رنگ سے رنگنا۔ یہ ’عزت بخشنے‘ کے معنی میں بھی آتا ہے، اس صورت میں یہ ’سیادہ‘ سے ماخوذ ہوگا۔