ڈر،خوف، خشیت، تقیہ کرنا۔ کسی شے کے ضرر سے بچنے کے لئے خلافِ معتاد کچھ کہنا۔ نقصان سے بچنے کے لئے بظاہر کچھ اور کہنا اور دل میں کچھ اور رکھنا۔ (التَّقِيَّةُ)

ڈر،خوف، خشیت، تقیہ کرنا۔ کسی شے کے ضرر سے بچنے کے لئے خلافِ معتاد کچھ کہنا۔ نقصان سے بچنے کے لئے بظاہر کچھ اور کہنا اور دل میں کچھ اور رکھنا۔ (التَّقِيَّةُ)

الفقه العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

انسان کا اپنے آپ کو اس ضرر سے بچانا جس کا اظہار وہ اس خلافِ معتاد بات کے ذریعہ کر رہا ہے، اگرچہ دل میں اس کے خلاف ہی مضمر ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :

تقِیَّہ: کسی شے سے احتیاط کرنا اور اس سے ڈرنا اور اس کی شر سے محتاط ہونا اور بچنا۔