البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

خشک کرنا، پونچھنا
(التَّنْشِيفُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اعضاءِ جسم سے پانی کی تری کو رومال وغیرہ سے دور کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

’تنشیف‘ کا لغوی معنی ہے پانی کو دور اور زائل کرنا۔ اس کا اطلاق خشک کرنے پر بھی ہوتا ہے۔ ’تنشیف‘ کا لفظ دراصل ’النَّشْف‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’پانی کا کپڑے اور زمین کے اندر چلے جانا‘۔ تنشیف کے یہ معانی بھی آتے ہیں: پونچھنا، چوسنا یا نچوڑنا اور صاف کرنا۔