جُرْموق، چھوٹا موزہ جو بڑے موزے کے اوپر پہنا جائے۔ (الْجُرْمُوقُ)

جُرْموق، چھوٹا موزہ جو بڑے موزے کے اوپر پہنا جائے۔ (الْجُرْمُوقُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جسے موزے کے اوپر سے پہنا جاتا ہے تاکہ اسے مٹی وغیرہ سے بچایا جاسکے۔(2)

التعريف اللغوي المختصر :


جُرْموق: چھوٹی اور موٹی جراب جس کی ٹانگ (یعنی اوپر والا حصہ) نہیں ہوتا (یعنی وہ ankle free ہوتا ہے) ۔ اسے موزے پر پہنا جاتا ہے تاکہ یہ مٹی سے محفوظ رہیں اورٹھنڈک سے بچا جاسکے ۔ عام طور پر انہیں کھال سے تیار کیا جاتا ہے ۔