جَفا (سختی و درشتی) (الْجَفَاء)

جَفا (سختی و درشتی) (الْجَفَاء)


التربية والسلوك الثقافة والدعوة

المعنى الاصطلاحي :


دل کى سختی، معاملات میں بدخلقی اور دوسروں سے دورى کو جفا کہتے ہیں ۔

التعريف اللغوي المختصر :


جفا کے لغوی معنى ہیں درشتی اور سختى کے، لفظِ جفاء کا اصل مدلول ہے کسى چیز کا کسی چیز سے دور ہوجانا۔ نیز لفظِ جفا کا اطلاق روگردانی، تھکانا اور مشقت میں ڈالنا، برے برتاؤ، سختی کرنا اور دھتکارنے پر بھى ہوتا ہے۔