شوہر کے قریبی رشتہ دار (الْحَمْوُ)

شوہر کے قریبی رشتہ دار (الْحَمْوُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شوہر کا قریبی رشتہ دار جیسے اس کا باپ، بھائی اور چچا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الحَمْو: شوہر کا باپ، اس کا بھائی اور ہر وہ مرد جو شوہر کا قرابت دار ہو یا اس کی طرف سے رشتہ دار ہو۔ ایسے سب لوگ عورت کے ”أحماء“ (سسرالی رشتہ دار) کہلاتے ہیں۔