سَر، جسم کا سب سے بالائی حصہ (الرَّأْسُ)

سَر، جسم کا سب سے بالائی حصہ (الرَّأْسُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جسم کا بالائی حصہ جس میں دونوں آنکھیں، منہ، ناک اور دونوں کان شامل ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


رأس: ’ہر شے کا بالائی حصہ‘۔ اسی سے ”رَأْسُ الإِنْسانِ“ (آدمی کا سر) ہے۔ اس سے مراد جسم کا وہ بالائی عضو ہے جو گردن کے اوپر ہوتا ہے۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: ’جماعت‘، ’گروہ‘، اور اس کا اطلاق کسی چیز کے اصل (جڑ) اور بنیاد پر بھی ہوتا ہے۔