البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

رأس مال، سرمایہ، اصل رقم، پونجی۔
(رَأْسُ الْمَالِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ تمام مال جو کسی سامان کو خریدنےمیں لگایا گیا ہو اس غرض سے کہ اسے بیچ کر نفع کمایا جائے گا۔

الشرح المختصر

’رأس المال‘ اقتصادی اصطلاحات میں سے ہے جس سے مراد ’وہ تمام سرمایہ اور خام اشیاء ہیں جنھیں کسی عمل کے آغاز یا پھر کسی تجارتی منصوبے کو شروع کرنے کے لیے لگایا جائے‘۔ اقتصادیات کے ماہرین ’راس المال‘ کو دو قسموں میں تقسیم کرتے ہیں: 1۔ جامد سرمایہ: اس سے مراد وہ اشیاء ہیں جو تبدیل نہیں ہوتیں اور نہ ہی تجارتی عمل میں یہ شامل ہوتی ہیں جیسے زمین اور آلات وغیرہ۔ 2۔ متحرک سرمایہ : ہر وہ شے یا سامان جو پیداواری عمل میں حصہ لے اور اس کی کوئی براہ راست قیمت ہو۔