رجُل، آدمی (الرَّجُلُ)

رجُل، آدمی (الرَّجُلُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بنی آدم میں سے بالغ مذکر۔

التعريف اللغوي المختصر :


’عورت کی جنسِ مخالف ‘۔ اس سے مراد نوع انسان میں سے مذکر شخص ہے۔ کہا جاتاہے کہ (کوئی شخص) آدمی اس وقت بنتا ہے جب اسے احتلام ہوجائے اور وہ بالغ ہوجائے۔ ’رجل‘ کے لفظ کا اطلاق ’اپنے پاؤں پر چلنے والے ‘پر بھی ہوتاہے ۔ ’رجل‘ کی جمع ’رجال‘ آتی ہے۔