رمق، آخری سانس (الرَّمَقُ)

رمق، آخری سانس (الرَّمَقُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بقیہ روح اور آخری سانس۔

التعريف اللغوي المختصر :


رمق: بقیہ روح یا زندگی۔ اس کا معنی ’آخری سانس‘ بھی آتا ہے۔ کہا جاتا ہے: لَحِقَهُ في الرَّمَقِ الأَخيرِ یعنی ’وہ اسے اس کی زندگی کے آخری لمحہ میں ملا‘۔ اس کا حقیقی معنی ہے: ’قلت‘ اور ’کمزوری‘۔ اور اسی سے آخری زندگی کو اس کی قلت کی وجہ سے 'رمق' کہا گیا ہے۔