البر
البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...
کفر کو (دل میں) چھپاتے ہوئے اسلام کا اظہار کرنا۔
زندقہ:باطن میں کفر کو چھپاتے ہوئے اسلام اور ارکان اسلام جیسے نماز، روزہ، حج وغیرہ کو ظاہر کرنا ، خواہ یہ کفر الحاد کی شکل میں ہو یا مجوسی عقائد کی شکل میں ہو یا دہریہ عقائد وغیرہ کی شکل میں ہو ۔ اسی طرح خواہ وہ زندیق شخص باطن میں یہودی ہو یا نصرانی ہو یا مشرک وبت پرست ہو، خواہ وہ ملحد پیدا کرنے والے خالق یا نبوت کا منکر ہو یا صرف نبوت کا منکر ہو یا پھر صرف محمدﷺ کی نبوت کا منکر ہو۔
آخرت اور خالق کى واحدانیت پر ایمان نہ لانے کا نام ’زندقہ ہے۔ اس لفظ کے بنیادی معنى ’تنگی‘ کے ہیں۔ اور زندیق کو اس لیے زندیق کہا جاتا ہے, کیوں کہ شریعت اور یومِ آخرت کا انکار کرکے وہ اپنے آپ کو تنگی میں مبتلا کرلیتا ہے۔ اور ایک قول کے مطابق لفظِ زندقہ فارسی الاصل ہے۔