حدث لاحق ہونا (سَبْقُ الْحَدَثِ)

حدث لاحق ہونا (سَبْقُ الْحَدَثِ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دورانِ نماز بغیر ارادہ کے بدن سے کسی ایسی شے کا خارج ہونا جو طہارت کو ختم کردینے والی ہو۔

الشرح المختصر :


بدن سےحدث جیسے ہوا اور بول وبراز کے خارج ہونے کی کئی حالتیں ہیں: چناچہ یا تو وہ دورانِ نماز ہوگی، اور یا تو خارج از نماز۔ اور بعض اوقات یہ انسان کے ارادے اور اختیار سے خارج ہوتی ہے اور بعض اوقات اس کے ارادہ و اختیار کے بغیر خارج ہوتی ہے۔