البحث

عبارات مقترحة:

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

سِقْط، ناتمام بچہ جو ماں کےپیٹ سے گر جائے۔
(السَّقَط)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

رحم مادر میں موجود وہ بچہ جو اپنے خدوخال کے واضح ہونے کے بعد مردہ حالت میں اپنی ماں کے پیٹ سے گر جائے۔ (2)

الشرح المختصر

سِقْط: اس اولاد کو کہتے ہیں، خواہ وہ لڑکی ہو یا لڑکا، جو حمل کی مدت (نو ماہ) کے پورا ہونے سے پہلے ہی اپنی ماں کے پیٹ سے، خد وخال واضح ہوجانے کے بعد (مردہ) ساقط ہوجائے۔

التعريف اللغوي المختصر

سِقْط: ’ہر وہ شے جو گر کر زمین پر آن پڑے‘۔ اس کا اطلاق اپنی ماں کے پیٹ سے نکلنے والے ناتمام بچے پر بھی ہوتا ہے ۔ جب ماں بچے کو غیر مکمل صورت میں جنے تو کہا جاتا ہے: سَقَطَ الوَلَدُ مِنْ بَطْنِ أُمِّهِ، کہ بچہ ماں کے پیٹ سے گرگیا۔