الأول
(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...
ہر وہ شے جو از راہِ شریعت ثابت ہے جیسے جنت و جہنم اور روزِ قیامت کے احوال۔
’سمعیات‘: ہر وہ خبر جس کا مستند قرآن و سنت ہو، یا جس کا علم بذریعہ نصوصِ شرعی ہو؛ چاہے ہم اپنی عقلوں کے ذریعہ اس کا ادراک کرپائیں یا نہ کرپائیں۔ جیسے فرشتے، جنات، روحیں، یومِ آخرت، جنت، جہنم اور دیگر غیبی امور۔ انھیں سمعیات اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ ان نصوص کے ہم تک پہنچنے کا اصل ذریعہ فقط سماعت ہے، یا قراءت کے ساتھ سماعت ہے۔ چنانچہ سمعی شرعی کے مترادف ہے اس لیے کہ یہ غالبا حواس سمع سے حاصل ہوتا ہے، عقلی کے برخلاف۔
سمعیات: یہ ’سمع‘سے ہے۔ ’سمع‘ سے مراد آوازوں کو ادراک کرنا ہے۔