ادب (الْأَدَب)

ادب (الْأَدَب)


أصول الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


ادب ان اچھے اخلاق و صفات کا نام ہے جو شرعا مطلوب ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


ادب کا معنی ہے حسن اخلاق اور اچھے افعال کرنا ۔ ادب کا حقیقی معنی ہے ’بلانا‘، اس لیے کہ باادب شخص لوگوں کو صفات محمودہ کی طرف بلاتا اور انہیں ان پر جمع کرتا ہے۔