شَبَہ (الشَّبَه)

شَبَہ (الشَّبَه)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شرعاً اس کا اطلاق ایسے وصف پر ہوتا ہے جو اصل اور فرع میں مشترک ہو ۔

التعريف اللغوي المختصر :


لغوی معنى ہیں مثل اور برابر کے، اس کى جمع "أشباه" ہے، اسى سے لفظِ "تشبيه" ہے، جس کے معنى ہیں مماثل اور مشابہ قرار دینے کے، لفظِ "شبہ" کى اصل لفظِ "اشتباہ" ہے، جس کے معنى ہیں ملتبس اور خلط ملط ہوجانا۔ عربی میں کہتے ہیں "اشتبه الأمرُ، يشتبهُ اشتباهاً" یعنى بات گڈمڈ ہو گئی، اسى کا ایک اشتقاق "شبہۃ" بھى ہے، شبہہ کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کے سامنے کوئی چیز واضح نہ ہو پائے، لفظِ "شَبَہ" کے معنے نظیر اور ہمشکل کے بھی ہیں۔