شذوذ، علیحدگی ومخالفت (الشُّذُوْذ)

شذوذ، علیحدگی ومخالفت (الشُّذُوْذ)


الحديث العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اجماعِ علماء کو توڑ کر اور حق و صواب کی مخالفت کرتے ہوئے مسلمانوں کی جماعت سے علیحدگی اختیار کرنا۔

الشرح المختصر :


شذوذ کا ایک عام معنی بھی ہے اور وہ یہ کہ عرف عام سے خارج ہوجانا، اور ہر اعتبار سے صحیح کی مخالفت کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


شذوذ: ہر شے میں منفرد۔ یہ ندرت، قلت، مخالفت اور مفارقت کے معنی میں بھی آتا ہے۔