شہوت، خواہش، جماع کرنے کو دل کرنا۔ (الشَّهْوَةُ)

شہوت، خواہش، جماع کرنے کو دل کرنا۔ (الشَّهْوَةُ)


الفقه الثقافة والدعوة التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہمبستری کرنے کی خواہش پیدا ہونا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الشَّهْوَةُ:شدید رغبت ۔ کہا جاتا ہے: شَهِيَ الشَّيءَ یعنی وہ اس شے کو پسند کرتا ہے اور اس میں رغبت رکھتا ہے ۔الشَّهْوَةُ کا معنی"چاہت نفس" بھی آتا ہے ۔ اسی طرح اس کا معنی کسی شے کو بار بار طلب کرنا بھی آتا ہے۔