چھوٹا پن، کمر عمری ۔ (الصِّغَرُ)

چھوٹا پن، کمر عمری ۔ (الصِّغَرُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ایک وصف جو انسان کو اس کی پیدائش سے لے کر بلوغت کی عمر کو پالینے تک لاحق رہتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


صغر: ’کم‘ اور ’حقیر ہونا‘۔ کہا جاتا ہے ’’حَجَرٌ صَغِيرٌ‘‘ یعنی وہ پتھر جس کا حجم کم ہو۔ ’صِغر‘کا ایک معنی ’کم عمری‘بھی آتا ہے۔ یہ ’کِبر ‘ کی ضد ہے ۔