البحث

عبارات مقترحة:

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

صفا پہاڑی، ایک چھوٹا سا پہاڑ جہاں سے حج اور عمرہ کرنے والے لوگ سعی کی ابتداء کرتے ہیں۔
(الصَّفَا)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایک چھوٹا سا پہاڑ جہاں سے حج اور عمرہ کرنے والے سعی کی ابتداء کرتے ہیں۔

الشرح المختصر

صفا: ایک بلند اور ہموار پتھریلی چٹان جو جبل ابی قبیس کے دامن میں مسجد حرام کے مشرقی جانب واقع ہے ۔ اگر کھڑا ہونے والا اس جگہ پر کھڑا ہو تو وہ حجر اسود کے بالکل سامنے ہوجاتا ہے۔ اس کے اور مروہ کے مابین سعی کا آغاز یہیں سے ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

صفا: یہ صَفاةٍ کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ چوڑا، ملائم اور سخت پتھر ہے جس پر کچھ نہیں اگتا ۔ یہ دراصل الصَّفاءِ سے نکلا ہے جس کا معنی ہے: صاف ہونا۔