عیسائیوں یا راہبوں کا عبادت خانہ (الصَّوْمَعَةُ)

عیسائیوں یا راہبوں کا عبادت خانہ (الصَّوْمَعَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ گھر جس میں عیسائی عبادت گزار بیٹھتے ہیں تاکہ لوگوں سے الگ ہو کر عبادت میں منہمک ہوسکیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


صَومَعَہ: ہر وہ بلند عمارت جس کے اوپر کا سرا ملا ہوا ہو۔ اس کا اطلاق عیسائیوں یا راہبوں کے عبادت خانے پر ہوتا ہے۔