مارنا، پیٹنا، ضرب (الضَّرْب)

مارنا، پیٹنا، ضرب (الضَّرْب)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شخص کو تلکیف دینے اور الم پہنچانے کے مقصد سے سبق سکھانے والے آلہ (یعنی چھڑی یا کوڑا) کو اس پر برسانا۔

الشرح المختصر :


’ضرب‘ کا عمومی معنی ہے کسی آلہ تادیب (یعنی چھڑی یا کوڑا) سے کسی شخص کو تکلیف دینے کے لیے، مارنا۔ اس کی صورتوں میں سے ایک صورت زانی کو تکلیف دینے کے لیے اس پر کوڑے برسانا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


ضرب: کسی شے کو کسی اور شے پر واقع کرنا اور اسے چوٹ پہچانا۔