نصف شب کے بعد مزدلفہ سے منی کی طرف جانا (الإدْلاجُ)

نصف شب کے بعد مزدلفہ سے منی کی طرف جانا (الإدْلاجُ)


الفقه التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حج کے دوران آدھی رات کے بعد مزدلفہ سے منی کی طرف جانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الإِدْلاجُ: رات کے ابتدائی حصے سے لے کر اس کے نصف یا اس کے آخری حصے کے قریب تک سفر کے لیے نکلنا۔ کہا جاتا ہے: ”أَدْلَجَ، يُدْلِجُ، إِدْلاجاً“ یعنی پوری رات چلا۔ الدُّلْجَةُ کا معنی ہے رات کے آخری پہر چلنا۔