طَول (قدرت و استطاعت) (الطُّوْل)

طَول (قدرت و استطاعت) (الطُّوْل)


علوم القرآن أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


آزاد عورت کا مہر اور نفقہ ادا کرنے کی استطاعت۔

الشرح المختصر :


’طَوْل‘: ہر وہ چیز جس کے ذریعہ انسان شادی کرنے پر قادر ہوتا ہے جیسے نقدی یا سامان یا باحیثیت آدمی پر قرض، یا یوں کہا جائے کہ: ’طَول‘ عورت کا مہر ادا کرنے کی استطاعت کا نام ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


’طَوْل‘: طاء کے زبر کے ساتھ، معنی فضل، احسان اور زائد شے۔ کہا جاتا ہے ’’لِفُلانٍ على فُلانٍ طَوْلٌ‘‘ فلاں شخص کا فلاں پر فضل ہے۔ یہ بے نیازی اور مال کی فراخی کے معنی میں بھی آتا ہے۔