چوپایے، مویشی (الْعَجْمَاءُ)

چوپایے، مویشی (الْعَجْمَاءُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


چوپایے، مویشی جانور۔

التعريف اللغوي المختصر :


’عجماء‘ کا لفظ ہر جانور یا چوپائے کے لیے بولا جاتا ہے۔ نیز یہ ہر اس مونث پر بھی بولا جاتا ہے جو بولتی نہ ہو۔ ”عَجُمَتْ، تَعْجُمُ، عُجْمَةً، فهي عَجْماءُ“۔ اس لفظ کی اصل ’عُجمَہ‘ ہے جس سے مراد ’بولنے پر قدرت نہ رکھنا‘ ہے۔