الحكيم
اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...
جماع کی لذت اور لطف اندوزی۔
لفظِ ’عُسَیلہ‘ سے عورت کے ساتھ جماع کی لذت اور لطف اندوزی کی طرف اشارہ ہے، چنانچہ جو بھی آدمی جماع کرے یہاں تکہ کہ دونوں کی شرم گاہیں آپس میں مل جائیں -یعنی مرد كا عضو تناسل عورت كى شرم گاہ میں داخل ہو جائے- تو اس نے اس کی مٹھاس چکھ لی، خواہ انزال ہو یا نہ ہو۔
العُسَيْلَةُ: یہ عَسَلَۃ کی تصغیر ہے جو کہ تھوڑے سے شہد کو کہتے ہیں۔ عَسَل: شہد کی مکھی کے لعاب (تھوک) کو کہتے ہیں۔ ’عُسَیلہ‘ جماع کی لذت اور چاشنی کے معنی میں بھی آتا ہے۔