الشكور
كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...
مختلف رنگوں کا ایک قیمتی پتھر جسے زیب و زینت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
’عقیق‘ قیمتی پتھروں کی ایک قسم ہے جس سے زیورات تیار کئے جاتے ہیں۔ ان میں سے سب سےعمدہ وہ ہوتا ہے جس کی سرخی بہت زیادہ ہو۔ ان میں سے کوئی زرد ہوتا ہے، کوئی سبز، کوئی نیلا اور کوئی بے رنگ۔
عقیق: سرخ رنگ کا ایک قیمتی پتھر جسے (دھاگے میں) پرویا جاتا ہے اور اس سے نگینے بنائے جاتے ہیں۔ انہی موتیوں میں سے ایک کو عقیقۃ کہتے ہیں، یہ سرخ، زرد اور سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ ’عقیق‘ سے مراد وہ وادی بھی لی جاتی ہے جسے سیلاب نے کاٹ کر بنایا ہو اور اسے کشادہ کردیا ہو۔