پاخانہ، براز (الْغَائِطُ)

پاخانہ، براز (الْغَائِطُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


انسان کی دُبُر سے نکلنے والے کھانے کے فضلات۔

التعريف اللغوي المختصر :


الغائِطُ: انسان کی دُبُر سے نکلنے والا گندہ فضلہ۔ کہا جاتا ہے: ”تَغَوَّطَ الإِنْسانُ، يَتَغَوَّطُ، تَغَوُّطاً“ یعنی انسان نے قضائے حاجت کی۔ ’غائط‘ کا حقیقی معنی نشیبی زمین ہے۔