فرع (اولاد اور اولاد کی اولاد) (الفَرْع)

فرع (اولاد اور اولاد کی اولاد) (الفَرْع)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اولاد اور اولاد کی اولاد چاہے یہ سلسلہ جتنا بھی نیچے تک چلا جائے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الفرع: ہر چیز کا بلند حصہ۔ کہا جاتا ہے: ”فَرَعَ الرَّجُلُ في الجَبَلِ“ یعنی آدمی پہاڑ پر چڑھا، آدمی کی اولاد کو ”فُروعُ الرَّجُلِ“ کہتے ہیں۔