البحث

عبارات مقترحة:

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

فرقۂ ناجیہ (نجات پانے والا گروہ)
(الْفِرْقَةُ النَّاْجِيَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ اہلِ حق جو قرآن و سنت اور صحابہ و تابعین کے فہم کا تمسک رکھنے والے اور دنیا میں گمراہی اور فتنوں سے اور روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کے عذاب سے محفوظ رہنے والے ہیں۔

الشرح المختصر

’فرقۂ ناجیہ‘ کا اطلاق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جو اس صحیح عقیدہ کا حامل ہو جس پر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور قیامت کے دن تک راستبازی کے ساتھ ان کے متبعین قائم ہیں۔ وہ عقیدہ اللہ، اس کے رسولوں، اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں، یوم آخرت اور اچھی و بری تقدیر پر ایمان لانا اوران کے علاوہ دیگر اعتقادات و واجبات، نیز بدعات، گمراہیوں اور گمراہ لوگوں کو چھوڑ دینا ہے۔