البحث

عبارات مقترحة:

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

احسان
(الفَضْل)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بلا مقابل دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے میں پہل کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

الفَضْلُ: عزت وحیثیت اور بھلائی کو کہتے ہیں، اسی سے عزت وحیثیت اور بھلائی والے کو ”رَجُلٌ فاضِلٌ“ (فاضل شخص) کہتے ہیں۔ ’فضل‘ کا حقیقی معنی ہے ’کسی شے کی زیادتی خواہ اچھی ہو یا بری‘۔ تاہم زیادہ تر اس کا استعمال اچھی چیزوں کی زیادتی میں ہوتا ہے۔