البحث

عبارات مقترحة:

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

مقدار
(الْقَدَر)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شے کی مقدار اور اس کی پیمائش چاہے وہ وزن کے لحاظ سے کی جائے یا ناپ تول کے یا عدد وغیرہ کے لحاظ سے کی جائے۔

التعريف اللغوي المختصر

القَدْرُ: کسی شے کی حد اور اس کی انتہا، اسی سے ”قَدْرُهُ كذا“ کہا جاتا ہے یعنی اس کی انتہا اتنی ہے۔ ’قدر‘ کا معنی ’تقدیر‘ بھی آتا ہے جس سے مراد کسی شے کی مقدار کو بیان کرنا ہے۔